Skip to main content

تاریخ امتحانات

رابطۃ المدارس کے تحت منعقدہ سالانہ امتحانات برائے سال رجب1447ھ بمطابق جنوری 2026ءکے درس نظامی اور شعبہ تجوید کے امتحانات 17 جنوری2026ء بروز ہفتہ سے شروع ہونگے جبکہ شعبہ حفظ کے امتحانات 10 جنوری 2026ء سے شروع ہونگے۔  ان شاء اللہ تعالی