تعارفی نشت و ظہرانہ مرکزی ذمہ داران جماعت اسلامی پاکستان
امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم جناب سراج الحق صاحب، قیم جماعت اسلامی پاکستان جناب امیر العظیم صاحب ، نائب امراء جماعت اسلامی اور دیگر مرکزی قائدیں تشریف لائے۔ رابطۃ المدارس کے مرکزی قائدین و ذمہ داران شریک تھے۔
